مندرجات کا رخ کریں

مسیح نجات دہندہ (مجسمہ)

متناسقات: 22°57′7″S 43°12′38″W / 22.95194°S 43.21056°W / -22.95194; -43.21056
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متناسقات22°57′7″S 43°12′38″W / 22.95194°S 43.21056°W / -22.95194; -43.21056
مقامریو ڈی جینرو، برازیل
قسممجسمہ
اونچائی30 میٹر (98 فٹ) اور 38 میٹر (125 فٹ) اس کے پیڈسٹل ساتھ طویل
تاریخ تکمیلوقف اکتوبر 12, 1931
مقدس اکتوبر 12, 2006
سات نئے عجائبات عالم جولائی 7, 2007

مسیح نجات دہندہ (Christ the Redeemer) ((پرتگالی: Cristo Redentor)‏, معیاری برازیلی پرتگیزی: [ˈkɾistu ʁedẽˈtoʁ], مقامی لحجہ: [ˈkɾiʃtu ɦedẽjˈtoɦ]) ریو ڈی جینرو، برازیل میں یسوع مسیح کا ایک فنی آرائشی مجسمہ ہے۔ یہ 30 میٹر (98 فٹ) لمبا ہے، جس میں اس کی 8 میٹر (26 فٹ) پیڈسٹل شامل نہیں اور اس کے بازو 28 میٹر (92 فٹ) بوسیع ہیں۔[1]

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Murray, Lorraine. "Christ the Redeemer (last updated 13 January 2014)". Encyclopædia Britannica. Retrieved 11 July 2014.

بیرونی روابط

[ترمیم]