مندرجات کا رخ کریں

وفاقی ضلع (برازیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Distrito Federal
وفاقی ضلع
وفاقی ضلع Federal District
پرچم
وفاقی ضلع Federal District
قومی نشان
وفاقی ضلع کا برازیل میں مقام
وفاقی ضلع کا برازیل میں مقام
ملک برازیل
دارالحکومتبراسیلیا
حکومت
 • گورنرAgnelo Queiroz (ورکرز پارٹی)
رقبہ
 • کل5,802 کلومیٹر2 (2,240 میل مربع)
رقبہ ��رجہستائیسواں
آبادی (2012)[1]
 • کل2,648,532
 • درجہبیسواں
 • کثافت460/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
 • کثافت درجہول
نام آبادیبرازیلینس (Brasiliense)
خام ملکی پیداوار
 • سال2006 تخمینہ
 • کلR$ 110,630,000,000 (آٹھواں)
 • فی کسR$ 45,600 (اول)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال2005
 • زمرہ0.911 – انتہائی اعلی (اول)
منطقۂ وقتبرازیل میں وقت (UTC–3)
 • گرما (گرمائی وقت)برازیل میں وقت (UTC–2)
ڈاک رمز70000-000 تا 73690-000
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:BR

وفاقی ضلع (Federal District) ((پرتگالی: Distrito Federal)‏; پرتگیزی تلفظ: [dʒiʃˈtɾitu fedeˈɾaw][2]) برازیل کی 27 وفاقی اکائیوں میں سے ایک ہے۔ بشمول برازیلی دار الحکومت براسیلیا، وفاقی ضلع 31 انتظامی علاقوں میں منقسم ہے ۔

حوالہ جات

[ترمیم]