آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہند آریائی زبانوں کی ایک شاخ، جو سنسکرت کی بگڑی ہوئی شکل تھی۔ اور شمالی ہند میں بولی جاتی تھی۔ بدھ مت کی بیشتر مقدس کتب اسی زبان میں لکھی گئی تھیں۔ انھی کتب کے ذریعے یہ زبان، دوسری صدی قبل مسیح، لنکا میں پہنچی۔ بھارت میں یہ زبان مردہ ہو چکی ہے۔